تحصیل چمنge:z28axempC lNonsad al 00pberd goes5
| تحصیل چمن | |
| ملک | |
| صوبہ | بلوچستان |
| ضلع | ضلع قلعہ عبداللہ |
تحصیل چمن بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ عبداللہ کی ایک تحصیل ہے۔ یہ افغانستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔ مرکزی شہر چمن ہی کہلاتا ہے جو تجارت، سمگلنگ اور افغان مہاجرین کے بے شمار تعداد کی وجہ سے مشہور ہو گیا ہے۔ اس کے بالکل قریب افغانستان کی سرحد کے اس پار افغانستان کے صوبہ قندھار کا قصبہ سپن بولدک واقع ہے۔
متعلقہ مضامین[ترمیم]
- بلوچستان
- ضلع قلعہ عبداللہ